the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔21اگسٹ(اعتماد نیوز) بہار کے دس اسمبلی حلقوں میں آج ضمنی انتخاب جاری ہیں۔ جو کہ آر جے ڈی کے سربراہ لالو پرساد یادو اور سابق وزیر اعلی بہار نتیش کمار کی دوستی کی قسمت کو بتلانے والا ہے۔ ان دونوں کی دوستی کم از کم بیس سال کے بعد دو بارہ شروع ہوئی ہے جو بہار میں بی



جے پی اور اسکی اتحادی پارٹیوں کو شکست دینے کے لئے شروع کی گئی ہے۔ اسکے علاوہ کرناٹک‘ مہاراشٹر ‘ کے تین اسمبلی حلقوں اور پنجاب ‘ کے دو اسمبلی حلقوں میں بھی انتخاب ہو رہا ہے۔ اطلاعات کے مھابق ان تمام ریاستوں میں ضمنا انتخاب سست روی کے ساتھ جاری ہے۔ نتائج کا اعلان 25اگسٹ کو ہوگا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.